قرآن مجید میں روزہ کے بارے میں کیا فرمایا گیا ہے؟
"اے ایمان والو!تم پر روزہ رکھنا فرض کیاگیا ہے"
کس مہنیے میں جنّت کے دروازے کھول دیے جاتے ہیں؟
رمضان کے مہنیے میں جنّت کے دروازے کھول دیے جاتے ہیں ـ
آسمانی کُتب اور فرشتے
آخرت
روزہ
عیدین اور اسلامی تہوار