آخرت کا مطلب ہوتا ہے موت کے بعد کی زندگی ـآخرت کے دن ہر انسان اپنے اعمال کا حساب دے گا، اور جو اچھے اعمال کرے گا اور صدقہ، زکوہ اور دوسرے نیک اعمال کرے گاـوہ جنت میں داخل ہوگا۔۔ جبکہ جو برے اعمال کرے گا اسے سزا ملے گی ـ
آسمانی کُتب اور فرشتے
آخرت
روزہ
عیدین اور اسلامی تہوار